Raja Muzafar Ali

I will i can Believe that!


Leave a comment

رشتے اگر دل سے ہوں تو ٹوٹنے سے بھی نہیں ٹوٹتے اور اگر دماغ سے ہوں تو جڑنے سے بھی نہیں جڑتے۔


Leave a comment

جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس کے سامنے اظہار کر نا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے “


Leave a comment

مجھے لوگوں سے نہیں بس تجھ سے امید ہے اے میرے رب مجھے ہمیشہ ایسے راستے پر چلا نا جوصرف تیری طرف آتا ہو