Raja Muzafar Ali

I will i can Believe that!


Leave a comment

رشتے اگر دل سے ہوں تو ٹوٹنے سے بھی نہیں ٹوٹتے اور اگر دماغ سے ہوں تو جڑنے سے بھی نہیں جڑتے۔


Leave a comment

اگر تمہیں سب راستے بند نظر آئیں تو وہ تمہیں ایسا پوشیدہ راستہ دکھا دے گا، جس کے بارے میں کوئی جانتا نہیں ہو گا۔


Leave a comment

رشتوں میں کمزوری کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم ایک دوسرے کو غصے میں کہی گئی باتوں کو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں….لیکن پیار محبت اور سکون میں کہی باتوں کو فوراً بھلا دیتے ہیں